چہار گوشہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ گھوڑا جس کے دونوں کان چرے ہوئے ہوں (گھوڑوں کے عیوب میں سے ہے)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ گھوڑا جس کے دونوں کان چرے ہوئے ہوں (گھوڑوں کے عیوب میں سے ہے)۔